By Published On: September 18th, 2020Comments Off on Teachers Online Teaching Mastery Workshop
خوشخبر ❗ خوشخبر ❗ خوشخبر ❗
 ہمارے لیے قابل مبارک  ہے کہ ہم نے اساتذہ کی آن لائن تدریسی مہارت ورکشاپ شروع کی ہے.
ورکشاپ میں شامل عنوانات :
🔺موبائل فون کا استعمال کرتے ہوئے آن لائن تدریس کیسے کی جائے؟
🔺یو ٹیوب چینل کیسے بنائیں اور بڑھائیں؟
🔺ویڈیو کو کیسے شوٹ کیا جائے اور کیسے اسے ایڈیٹ کریں؟
🔺مختلف قسم کے تعلیمی ویڈیوز  کیسے بنائیں؟
🔺ویڈیو بنانے میں ماہر کیسے بنیں؟/کیسے مہارت حاصل کریں؟
🔺فری لانس آن لائن ٹیوٹر کیسے بنیں؟ (خصوصاً بے روزگاروں کے لیے.)
🔺اپنی ویڈیوز کے لیے پروفیشنل پوسٹرز کیسے تخلیق کریں؟
🔺یو ٹیوب کے ذریعے سے کیسے کمایا جائے؟
🔺ایک پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹر کیسے بنیں؟
🔺موبائل ایڈیٹنگ ٹپس اور ٹرکس.
🔺گرین اسکرین ایڈیٹنگ.
🔺گرافکس اور اینیمیشن سیکھیں.
🔺بلاگ اور گوگل فارم کیسے بنائیں؟
🔺اسمارٹ آن لائن  کلاس کیسے منعقد کی جائے؟
🔺آن لائن تدریس کے لیے پوڈکاسٹ کیسے استعمال کریں؟
🔺بچوں کی نفسیات اور دیگر مفید ٹپس سیکھیں…ہمارے ماہر NLP ٹیچرز اور ٹرینرز کے ذریعے.
آن لائن تدریس اور ای لرننگ کے اور بھی بہت سارے طریقے، تجاویز اور تکنیک.
*ہمارے ساتھ آن لائن تدریس میں مہارت حاصل کریں… صرف سات دن میں*
*ورکشاپ کی پہلی بیچ شروع ہوگی*👈🏻5/اگست 2020 سے.
*وضع: صرف آن لائن*
*وقت: دوپہر ٹھیک 2 بجے (روزانہ)*
*دورانیہ: صرف 7 دن*
*رجسٹریشن فیس :صرف 500* (تکنیکی اخراجات کے لیے)
فیس کی ادائیگی گوگل پے *(Google pay)* کے ذریعے مندرجہ ذیل نمبر اور ID پر کریں.
8484822335
 *UPI ID*: *advocateshoebkhan@oksbi*
*نوٹ*:
• ادائیگی کے بعد اسی نمبر پر اسکرین شاٹ بھیجیں.
• فیس نا قابل واپسی ہے.
*لنک پر کلک کریں اور 04/08/2020 سے پہلے اپنا اندراج کروائیں.*
*خصوصاً اردو میڈیم کے اساتذہ اور ٹیوٹرز کے لیے*
 🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰
*ہمارا مشن * اس لاک ڈاؤن میں آن لائن تدریسی ماہر کی حیثیت سے* 1000 اساتذہ کی ایک مضبوط کمیونٹی بنانا ہے۔
*ہماری برادری میں شامل ہوں اور ہمارے مشن کا ایک حصہ بنیں*
مزید تفصیلات کے لیے
+917219246828 پر رابطہ کریں.
*ایڈووکیٹ شعیب خان*

Start:

22 September, 2020 12:00 am

End:

28 September, 2020 12:00 am

Fees:

500