خوشخبر خوشخبر خوشخبر
ہمارے لیے قابل مبارک ہے کہ ہم نے اساتذہ کی آن لائن تدریسی مہارت ورکشاپ شروع کی ہے.
ورکشاپ میں شامل عنوانات :
موبائل فون کا استعمال کرتے ہوئے آن لائن تدریس کیسے کی جائے؟
یو ٹیوب چینل کیسے بنائیں اور بڑھائیں؟
ویڈیو کو کیسے شوٹ کیا جائے اور کیسے اسے ایڈیٹ کریں؟
مختلف قسم کے تعلیمی ویڈیوز کیسے بنائیں؟
ویڈیو بنانے میں ماہر کیسے بنیں؟/کیسے مہارت حاصل کریں؟
فری لانس آن لائن ٹیوٹر کیسے بنیں؟ (خصوصاً بے روزگاروں کے لیے.)
اپنی ویڈیوز کے لیے پروفیشنل پوسٹرز کیسے تخلیق کریں؟
یو ٹیوب کے ذریعے سے کیسے کمایا جائے؟
ایک پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹر کیسے بنیں؟
موبائل ایڈیٹنگ ٹپس اور ٹرکس.
گرین اسکرین ایڈیٹنگ.
گرافکس اور اینیمیشن سیکھیں.
بلاگ اور گوگل فارم کیسے بنائیں؟
اسمارٹ آن لائن کلاس کیسے منعقد کی جائے؟
آن لائن تدریس کے لیے پوڈکاسٹ کیسے استعمال کریں؟
بچوں کی نفسیات اور دیگر مفید ٹپس سیکھیں…ہمارے ماہر NLP ٹیچرز اور ٹرینرز کے ذریعے.
آن لائن تدریس اور ای لرننگ کے اور بھی بہت سارے طریقے، تجاویز اور تکنیک.
*ہمارے ساتھ آن لائن تدریس میں مہارت حاصل کریں… صرف سات دن میں*
*ورکشاپ کی پہلی بیچ شروع ہوگی*5/اگست 2020 سے.
*وضع: صرف آن لائن*
*وقت: دوپہر ٹھیک 2 بجے (روزانہ)*
*دورانیہ: صرف 7 دن*
*رجسٹریشن فیس :صرف 500* (تکنیکی اخراجات کے لیے)
فیس کی ادائیگی گوگل پے *(Google pay)* کے ذریعے مندرجہ ذیل نمبر اور ID پر کریں.
8484822335
*UPI ID*: *advocateshoebkhan@oksbi*
*نوٹ*:
• ادائیگی کے بعد اسی نمبر پر اسکرین شاٹ بھیجیں.
• فیس نا قابل واپسی ہے.
*لنک پر کلک کریں اور 04/08/2020 سے پہلے اپنا اندراج کروائیں.*
*خصوصاً اردو میڈیم کے اساتذہ اور ٹیوٹرز کے لیے*
*ہمارا مشن * اس لاک ڈاؤن میں آن لائن تدریسی ماہر کی حیثیت سے* 1000 اساتذہ کی ایک مضبوط کمیونٹی بنانا ہے۔
*ہماری برادری میں شامل ہوں اور ہمارے مشن کا ایک حصہ بنیں*
مزید تفصیلات کے لیے
+917219246828 پر رابطہ کریں.
*ایڈووکیٹ شعیب خان*