By Published On: September 4th, 20220 Comments
*سیرۃ فیملی کوئز ٢٠٢٢*
*خوشخبرخوشخبرخوشخبر*
*گھر بیٹھے حیاتِ طیبہ سے متعارف ہونے اورگرانقدر انعامات حاصل کرنے کا بہترین موقع*
             جیسا کہ آپ سبھی اِس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ انجینئر سید فیضان دانش اور اُن کی ٹیم طلبہ وطالبات نیز مسلم فیملیز کی خوابیدہ صلاحیتوں اجاگر کرنے اور اُن کے اندر اسلامی فکر کو پروان چڑھانے کے لیے مسلسل علمی اور بامقصد نیشنل و انٹرنیشنل پروگرامس منعقد کرتی آرہی ہے ، تاکہ ان میں دنیا کے ساتھ ساتھ فلاح آخرت کے تئیں عمل پیہم کا جذبہ پیدا ہو۔ فلاح دارین کے اس خوبصورت مشن کے تحت ٹیم کی جانب سے اب تک یکے بعد دیگرے گیارہ مختلف بہترین اور بامقصد پروگرامس منعقد ہو چکے ہیں. الحمدللہ! ملک و بیرون ملک سے تقریباً 8,000 سے زائد فیملیز نے اِن پروگرامس سے بھرپور استفادہ حاصل کیا ہے.
         لہٰذا اپنے اس مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے ایک مرتبہ پھر ماہِ ربیع الاوّل کے پیشِ نظر ٹیم انجینئر سید فیضان دانش اور ایم آئی ٹی گروپ کے زیرِ اہتمام ملکی سطح پر سیرت النبیﷺ پر مشتمل ایک شاندار اور بامقصد کوئز مقابلے کا انعقاد کیا جارہا ہے. ان شاءاللہ۔
اِس مقابلے میں آپ کو سیرت پر مبنی ویڈیوز کی لنک بذریعہ پی ڈی ایف(PDF) رجسٹریشن کے بعد فراہم کی جائے گی.30 اکتوبر کو 50/ سوالات پر مشتمل کثیر انتخابی (MCQ’s) نوعیت کا ایک آن لائن پرچہ دیا جائے گا. تمام سوالات ویڈیوز میں دی گئی معلومات پر مبنی رہیں گے.
             قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ اِس کوئز مقابلہ میں کامیاب شدہ خوش نصیب فیملیز کو کمپیوٹر، واشنگ مشین، اوون اور مختلف گرانقدر انعامات نیز تمام ہی حصّہ لینے والی فیملیز کو خوبصورت ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ سے نوازا جائے گا. اِن شاءاللہ
*تو آئیے!*
*دیر کس بات کی*
فوری سے پیشتر اس دلچسپ مقابلے کے لیے اپنا رجسٹریشن کروائیے اور اپنی زندگی کو سیرت کی روشنی سے منور کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف گراں قدر انعامات کے حقدار بنیے ۔
امید ہے کہ آپ زیادہ سے زیادہ افراد اور خاص طور پر اپنے خاندان و دوست احباب کو اِس مقابلہ میں حصّہ لینے کی ترغیب دیں گے
*مقابلہ کی مختصر تفصیلات نیچے دی جارہی ہیں ۔۔*
*Exam Date:-* 30th October 2022
*Mode:-* Online
*Total Marks:-* 100
*Age Limit:-* No Age Limit
*Registration Fee:-* Only 200/-
*Registration Website:-* www.syedfaizandanish.com
*Last Date of Registration:-* 15th October 2022
پروگرام سے متعلق اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک لنک پر کلک کریں اور ہمارے *سیرۃ فیملی کوئز* گروپ کو جوائن کریں ۔ جزاکم اللہ
*Organized By,*
*Team Er. Syed Faizan Danish & MIT Group*
*For More Information Contact Us….*
+91-84212 36843.
+91-84858 21061
+91-85540 00952.
+91-74981 86104
+91-95291 69499.
+91-93095 39632
+91-93982 46921.
+91-93735 07849

Leave A Comment

Start:

5 September, 2022 12:00 am

End:

30 October, 2022 12:00 am

Fees:

200