By Published On: August 9th, 20230 Comments
*شاندار موقع……گھر بیٹھے…..اسلامک نالج بھی……ثواب بھی…….اور عمرہ کا موقع بھی*
 *ٹیم انجینئر سیّد فیضان دانش* اور *ایم آئی ٹی گروپ* طلباوطالبات نیز مسلم فیملیز کی گوناگوں صلاحیتوں کو اُجاگر کرنے کے لیے مسلسل علمی اور با مقصد نیشنل اور انٹرنیشنل پروگرامس منعقد کرتے آرہے ہیں تاکہ طلباوطالبات اور مسلم فیملیز میں پوشیدہ صلاحیتوں کو پروان چڑھا کر ان کے اندر دنیا اور آخرت کی کامیابی کے لیے آگے بڑھنے کا جذبہ پروان چڑھے. اب تک یکے بعد دیگرے مختلف طرز کے *13*/بہترین اور بامقصد پروگرامس منعقد ہو چکے ہیں. جن میں سے حال ہی میں لاک ڈاؤن کے دوران لیے گئے چار پروگرامس *جونیئر ٹیلینٹ ہنٹ*، *رمضان فیملی کوئز*، *آؤ قرآن سمجھیں فیملی کوئز* اور *میزان فیملی کوئز* جو کہ نیشنل اور انٹرنیشنل لیول پر منعقد کیے گئے تھے. الحمدللہ! ملک و بیرون ملک سے *10000* سے زائد فیملیز نے اِن پروگرامس سے استفادہ حاصل کیا ہے.
         حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اور سبھی کی پُرخلوص خواہش پر ایک مرتبہ پھر سے آنے والے متبرک مہینے رمضان میں تمام ہی مسلم فیملیز کے لیے *ٹیم انجینئر سید فیضان دانش* اور *ایم آئی ٹی گروپ* کے زیر اہتمام آن لائن رمضان فیملی کوئز-04 کا انعقاد کیا جارہا ہے. جس میں مسلسل سات روز، مقرر وقت پر ایک اسلامی نالج سے بھرپور ویڈیو یوٹیوب پر نشر کیا جائے گا. جس سے کہ نہ صرف آپ کے گھر میں خوشگوار اور دینی فضا قائم ہوگی بلکہ بہت ہی دلچسپ انداز میں آپ اور آپ کی فیملی اس ویڈیو سے مستفید ہوتے ہوئے اپنے نالج میں اضافہ محسوس کریں گے.
          قابل مسرت بات یہ ہے کہ اِس کوئز مقابلے میں کامیاب ہونے والی خوش نصیب فیملیز کو نیشنل و انٹرنیشنل شخصیات کے ذریعے *عمرہ* *کمپیوٹر*، *واشنگ مشین*، *اوون*، *ساؤنڈ سسٹم* اور مختلف *انعامات* سے نوازا جائے گا. علاوہ ازیں پندرہ روز تک مسلسل اول نمبر پر کامیابی حاصل کرنے والے فرد کو *عمرہ* کی سعادت حاصل ہوگی ان شاءاللہ. اور تمام ہی حصّہ لینے والی فیملیز کو انٹرنیشنل لیول کا سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا.
         اِس مقابلے کا مقصد اِس پُرآشوب دور میں مسلم نونہالوں اور امت مسلمہ کی اسلامی طرز  پر تربیت اور دینی تعلیم سے روشناس کرانا ہے.
امید ہے کہ آپ زیادہ سے زیادہ افراد اور خاص طور پر اپنے خاندان اور دوست احباب کو اس مقابلے میں حصہ لینے کی ترغیب دیں گے
*اِس مقابلے کی تفصیلات نیچے دی جا رہی ہے*
*Total Days*: 7
*Every Day Total Marks*: 10
*Mode*: Online
*Registration Fee*: Only 100/-
*Paper Language*: Urdu, English, Hindi & Roman English
*Last Date of Registration*: 15th March 2023
*Age Limit*: No Age Limit
*Video Display Time*: 10:00pm Only on *Syed Studio Channel* (https://bit.ly/2vEYtcF)
 *Paper Time*: 2 Pm
*Every Day Result Display Time*: After Iftaar
*Certificates*: All Participants
 ڈیلی اپڈیٹ پانے کے لیے نیچے دی ہوئی لنک پر کلک کرکے گروپ جوائن کریں
Organized By,
*Team Er. Syed Faizan Danish & MIT Group*
For More Information Contact Us…
+91 84212 36843
+91 74981 86104
+91 93982 46921
+91 99081 92105
+91 86698 37911
+91 63880 18959
+91 95291 69499

Leave A Comment

Start:

1 April, 2023 12:00 am

End:

7 April, 2023 12:00 am

Fees:

100