By Published On: August 25th, 2021Comments Off on Learn Quran

لسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
لاک ڈاؤن کے زیرِ اثر بچوں کی تعلیم کو لے کر فکر مند والدین اور ذریعہء معاش کو لے کر پریشان اساتذہ و علماء کرام کے لیے ایک خوشخبری!
انجینئر سیّد فیضان دانش اور ان کی ٹیم کی جانب سے ایسے تمام ہی والدین جو اپنے بچوں کی دینی و عصری تعلیم کی طرف سے نہایت فکرمند ہیں، اور ان تمام علماء و اساتذہ (مرد و خواتین) جو اپنے روزگار کے تعلق سے پریشانی و نا امیدی کی کیفیت میں گھِرے ہوئے ہیں، ایک ایسا پلیٹ فارم تیار کیا گیا ہے جس سے ضرورت مند افراد خاطر خواہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں.
اس پلیٹ فارم پر آپ کو آپ کی خواہش یا آپ کی فیلڈ کے مطابق مطلوبہ فیملی یا علماء و اساتذہ سے باہم رابطہ کروایا جائے گا جہاں آپ اپنے حساب سے فیس اور دیگر چیزیں ڈسکس کرتے ہوئے آپسی معاملات طے کرسکیں گے. اور اس سب میں (آپ کے آپسی معاملات میں) ٹیم کا کوئی عمل دخل نہیں رہے گا.
ایسے حالات میں جبکہ ہر طرف مایوسی کے بادل چھائے ہوئے نظر آتے ہیں ضرورت مند افراد کے لیے بہت ہی عمدہ موقع ہے. لہٰذا جو حضرات (مرد و خواتین) خواہشمند ہوں وہ مندرجہ ذیل نمبر پر ہم سے رابطہ کریں.
📲 8421236843
جزاکم اللہ خیرا!
انجینئر سیّد فیضان دانش اور ٹیم

Start:

31 August, 2021 12:00 am

End:

30 September, 2021 12:00 am

Fees:

0