*🗳Donate To 🎓Educate Campaign🤗*
📥📥📥📥📥📥📥📥📥📥📥📥
👨👧👧 *معصوم بچوں کے اندر خدمت کا جذبہ پروان چڑھانے کی ایک چھوٹی سی کوشش.*
سانگلی میرج اور کولاپور کے سیلاب🌪 زدہ علاقوں میں 👬طلبہ و 👭طالبات کے لئے ایجوکیشنل کٹ📦 تقسیم کی کوشش.
اور وہاں سے (Live Video)📹 لائیو ویڈیو ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا.
اور وہاں کے طلبہ وطالبات کو یہاں کے طلبہ و طالبات سے بات کروائی جائیں گے.
🧐نوٹ:-
🔴اس میں اسکول ٹیوشن کالج حصہ لے سکتے ہیں.
🔴آخری تاریخ 22/09/2019
📲مزید تفصیلات کے لئے کانٹیکٹ کرے
Er Syed Faizan Danish
(Director, Academic Excellence Programme)
+91-8421236843
Dr Zaheed (Miraj)
+91-9028913781
Noman Qadri (Aurangabad)
+91-8806464680