By Published On: August 9th, 20230 Comments
*کیلیگرافی کے شائقین کے لیے ایک سنہرا موقع* (5th Batch)
اب گھر بیٹھے آن لائن سیکھیں
*عربی کیلیگرافی*
ٹیم انجینئر سید فیضان دانش اور ایم آئی ٹی گروپ آپ کے لیے لائے ہیں ایک بہت ہی دلچسپ کورس…
*Arabic Calligraphy*
By, Calligraphy expert
*Sana Ali (Delhi)*
یہ کورس خصوصاً منعقد کیا گیا ہے ہر اس فرد کے لیے جو عربی کیلیگرافی سیکھنے میں دلچسپی رکھتا ہے ۔ لہٰذا اس میں عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔
کورس کے اختتام تک آپ ان شاءاللہ کیلیگرافی کی بنیادی چیزوں کے ساتھ ساتھ سورہ اخلاص بھی خوبصورت کیلیگرافی میں اپنے کینوس پر بنانا سیکھ چکے ہوں گے ۔
نشستیں محدود ہیں لہٰذا شرکت کے خواہشمند حضرات آج ہی رجسٹریشن کریں اور اپنی نشست محفوظ کرلیں۔
*کورس کی دیگر تفصیلات:*
 تاریخ: 22/ جون تا 02/ جولائی 2023
وقت: نشست اول: رات 10:00 تا 9:00
نوعیت: آن لائن
جزاکم اللہ خیرا
منجانب ،
ٹیم انجینئر سید فیضان دانش اور ایم آئی ٹی گروپ.

Leave A Comment

Start:

12 May, 2023 12:00 am

End:

2 July, 2023 12:00 am

Fees:

0