By Published On: April 2nd, 2020Comments Off on Parbhani’s Got Talent 2k20

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

 *🥳🤹🏻‍♀️🧗🏻‍♂️Parbhani’s Got Talent 2k20🎖️*
(آرگنائزر: انجینئر سید فیضان دانش اور ٹیم)
📝 *آن لائن مضمون نویسی مقابلہ* 📝
👈🏻 عناوین برائے مضمون نویسی :
✒️1. این آر سی (NRC)
✒️2. ‘شاہین باغ’ ایک عوامی انقلاب کی تحریک
✒️3 .کورونا وائرس اور حفاظتی اقدامات
✒️4 . یوتھ فار چینج
✒️5 .دعوتِ دین
✒️6 .موجودہ صورتحال میں تعلیم کی اہمیت
🧐شرائط و ضوابط🔗🔏
1️⃣ مضمون 📃اردو ، انگریزی ، ہندی اور مراٹھی میں لکھا جانا چاہئے.
2️⃣ اسکول اور کلاس🏫 کے نام کے ساتھ طالب علم 👦🏻کا نام بھی اوپر درج ہونا ضروری ہے.
3️⃣ 📝مضمون خوشخط اور واضح ہو.(لکھتے ہوئے صفائی کا خیال رکھا جائے.)📃
4️⃣ مضمون کم سے کم 300 اور زیادہ سے زیادہ 500 الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے. (ایک صفحہ سے زائد نہ ہو.)📄
5️⃣ مضمون میں کسی بھی قسم کی تصویر📷🖼️ یا ڈرائنگ🎨 کو شامل نہ کیا جائے.
6️⃣📝 قواعد (Grammar) کی غلطیاں نہ ہوں.
7️⃣ کلاس 7th🙋🏻‍♂️ تا PG🎓(پوسٹ گریجویٹس) تک کے تمام طلبہ و طالبات اس مقابلہ میں حصہ لے سکتے ہیں.
📌 *نوٹ:*
▪️مضمون بھیجنے کی آخری تاریخ 📅 07/اپریل 2k20 ہے.
▪️مضمون کو کیمرہ اسکینر (CamScanner)سے اسکین(Scan)کریں اور وہاٹس ایپ (WhatsApp) کے ذریعے مندرجہ ذیل نمبر پر بھیجیں .
🥏+91-8421236843
بصد شکریہ

Start:

7 April, 2020 12:00 am

End:

14 June, 2020 12:00 am

Fees:

0