السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
*Parbhani’s Got Talent 2k20*
(آرگنائزر: انجینئر سید فیضان دانش اور ٹیم)
*آن لائن مضمون نویسی مقابلہ*
عناوین برائے مضمون نویسی :
1. این آر سی (NRC)
2. ‘شاہین باغ’ ایک عوامی انقلاب کی تحریک
3 .کورونا وائرس اور حفاظتی اقدامات
4 . یوتھ فار چینج
5 .دعوتِ دین
6 .موجودہ صورتحال میں تعلیم کی اہمیت
شرائط و ضوابط
مضمون اردو ، انگریزی ، ہندی اور مراٹھی میں لکھا جانا چاہئے.
اسکول اور کلاس کے نام کے ساتھ طالب علم کا نام بھی اوپر درج ہونا ضروری ہے.
مضمون خوشخط اور واضح ہو.(لکھتے ہوئے صفائی کا خیال رکھا جائے.)
مضمون کم سے کم 300 اور زیادہ سے زیادہ 500 الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے. (ایک صفحہ سے زائد نہ ہو.)
مضمون میں کسی بھی قسم کی تصویر یا ڈرائنگ کو شامل نہ کیا جائے.
قواعد (Grammar) کی غلطیاں نہ ہوں.
کلاس 7th تا PG(پوسٹ گریجویٹس) تک کے تمام طلبہ و طالبات اس مقابلہ میں حصہ لے سکتے ہیں.
*نوٹ:*
مضمون بھیجنے کی آخری تاریخ 07/اپریل 2k20 ہے.
مضمون کو کیمرہ اسکینر (CamScanner)سے اسکین(Scan)کریں اور وہاٹس ایپ (WhatsApp) کے ذریعے مندرجہ ذیل نمبر پر بھیجیں .
+91-8421236843
بصد شکریہ