By Published On: May 25th, 20210 Comments
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
الحمدللہ! انجینئر فیضان دانش(پربھنی) اور اُن کی ٹیم کی جانب سے 1 جون 2021 تا 20 جون 2021، Online Understand Quran کے ایک کورس(آؤ قرآن اور نماز سمجھیں آسان طریقے سے) کا انعقاد کر رہی ہے. جس کے ذریعہ قرآن مجید کے تقریباً %50 الفاظ سکھائے جائیں گے، اسی کے ساتھ 6 سورتوں کے تراجم اور نماز کے اذکار بھی ہم اپنی زبان میں آسانی سے سمجھ پائیں گے. انشاءاللہ
قابلِ مسرت بات تو یہ ہے کہ یہ نہ صرف ایک کورس ہے بلکہ اسی کے ساتھ ساتھ یہ ایک International Quiz Competition بھی ہے.
دوسری اہم بات یہ ہے کہ ہم میں سے جو تعلیم یافتہ خواتین ہیں اُن کے لیے روزگار کا ذریعہ بھی. جو خواتین اس نیک کام کے ذریعہ روزگار حاصل کرنا چاہتی ہیں وہ براہِ کرم مجھ سے اس نمبر 9370090295 پر رابطہ کریں.
جزاکم اللہ خیراً کثیرا.

Leave A Comment

Start:

1 June, 2021 12:00 am

End:

20 June, 2021 12:00 am

Fees:

200

News