By Published On: September 10th, 20210 Comments
الحمدللہ! وقت کی ضرورت کے پیش نظر
*انجینئر سیّد فیضان دانش اور ان کی ٹیم* ایک مرتبہ پھر آپ کے لیے لائی ہے ایک نیا اور دلچسپ کورس!🤗
📡 *DTC  (ڈیجیٹل ٹریننگ کورس)*
یہ کورس 👩‍👦بچوں سے لے کر 👨‍👩‍👦‍👦بڑوں تک سبھی کیلئے نہایت فائدہ مند ہے. خاص طور پر وہ 👨‍👦مرد و 👩‍👦خواتین جو درس و تدریس کے شعبہ سے تعلق رکھتے ہیں اور وہ طلبہ و طالبات جو
🎥Video Editing,📮 YouTube وغیرہ میں دلچسپی رکھتے ہیں، ان سبھی کے لیے یہ کورس انتہائی کارآمد اور مفید ہے.
انجینئر سیّد فیضان دانش اور ان کی ٹیم کی جانب سے اس سے قبل بھی اس 🚫 لاک ڈاؤن کے چلتے
😱 تقریباً 8 بہترین پروگرامز منعقد ہوچکے ہیں، جن میں 🌎 *جونیئر ٹیلینٹ ہنٹ، 🌎 انٹرنیشنل رمضان فیملی کوئز اور 🌎 انٹرنیشنل آؤ قرآن سمجھیں* جیسے پروگرامز  بڑے پیمانے پر لیے گئے تھے، مختلف مکاتبِ فکر کے علماء و مشائخ جیسے *مولانا طارق جمیل، مولانا سجاد نعمانی، ایڈووکیٹ فیض، سید سعادت اللہ حسینی، مولانا کلیم صدیقی وغیرہ* اس پلیٹ فارم سے ہو گزرے ہیں، تقریباً 😳50,000 سے زائد افراد نے ان پروگرامز سے استفادہ کیا.
ان سب کے بعد پھر سے لاک ڈاؤن کا نوّاں ( 9th) کورس(DTC)، ٹیم کی جانب سے شروع کیا جارہا ہے. جس میں موجودہ 📡ٹیکنالوجی سے متعلق بچوں اور بڑوں کی رہنمائی کی جائے گی. جیسے
🎥 *Video editing, 📮YouTube channel & 🖼️Poster Creating, 📟Quiz, 📉Google Form & 👩‍🏫Educational videos* وغیرہ کیسے بنائیں ان سبھی کے متعلق بہت ہی آسان انداز میں آپ سبھی کی رہنمائی کی جائے گی.
کورس کی مدت 😱صرف 10 دن کی ہوگی جس کا آغاز یکم جولائی (1/July)  سے ہوگا. دن میں تین دفعہ اس کی نشستیں ہوگی.
1️⃣ *پہلی. صبح 10:30 تا 11:30*
2️⃣ *دوسری دوپہر 2:30 تا 3:30* اور
3️⃣ *تیسری رات 9:30 تا 10:30*
 ہر نشست 50 افراد پر مشتمل ہوگی.
💸صرف – /200 فیس اور مختصر مدت میں، ⏳وقت کی ضرورت کے مطابق 📡ٹیکنالوجی سے متعلق ضروری چیزیں سیکھنے کا ایک بہت ہی بہترین اور 💎سنہرا موقع آپ کے ہاتھ ہے، اسے یونہی نہ گنوائیں. جلد از جلد رجسٹریشن کروائیں اور اس  موقع کا بھرپور فائدہ اٹھائیں.📠
📆رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 30/جون 2021
🕹️Registration Form in Urdu:👇🏻
🕹️Registration Form in English 👇🏻
🙂مزید معلومات کے لیے مندرجہ ذیل نمبرات میں سے کسی ایک پر ہم سے رابطہ کیا جاسکتا ہے. 👇🏻
📲+91-90215 94302
📲+91-77588 88595
📲+91-98341 57612
📲+91-84212 36843

Leave A Comment

Start:

20 September, 2021 10:30 am

End:

30 September, 2021 10:30 pm

Fees:

200